Swat

رحیم آباد پولیس کی کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم تین ہفتے بعد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں رحیم آباد پولیس نے قتل کے اشتہاری ملزم عبدالرشید کوتین ہفتے بعد گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد کے مطابق ملزم عبدالرشید ولد عبد الجلیل ساکن محلہ بخت مند رحیم آبادنے تین ہفتے قبل مبینہ طور پر رکشہ ڈرائیورمیاں فضل شاہ ولد میاں شاہ حسین کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم روپوش ہوگیا تھا، تاہم پولیس نے گذشتہ روز ایک کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔