(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں روٹی کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا۔ دس روپے والی روٹی بیس روپے میں فروخت ہونے لگی۔ تندور مالکان کا کہنا ہے کہ 85کلوگرام آٹے کی بوری کی قیمت6ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جس کی وجہ سے دس روپے میں روٹی فروخت کرنا ناممکن ہے۔
Swat
