Swat

سوات کے ڈاکٹر نعیم، ملکی سطح پر ڈاکٹروں کی تنظیم کے صدر منتخب ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کے سالانہ انتخابات میں سوات سے تعلق رکھنے والے نیورو فزیشن ڈاکٹر سید نعیم اللہ مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار ڈاکٹر سید نعیم اللہ نے کل 1470 ووٹ لے کر صدر اور جی ایس امیدوارکے لئے ڈاکٹر اسر نورآرتھوپیڈک1780ووٹ لے کرمنتخب ہوگئے۔ یاد رہے یہ تنظیم میڈیکل یونیورسٹیز کے ایم ڈی ایم ایس، ایم ڈیز ڈپلومہ، ایم فل تعلیم یافتہ ڈاکٹرز کمیونٹی پر مشتمل ایک ملک گیر واحد تنظیم ہے، جو پی ایچ ڈی اور میڈیکل یونیورسٹیز کی اعلیٰ تعلیم کی بہتری کے لئے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔