Swat

حبیب جالبؔ عزم وہمت کا استعارہ ہیں، شاہ سلم خان ایڈووکیٹ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)فکرِ جالب فاؤنڈیشن سوات چیپٹر کی جانب سے ”سٹڈی سرکل“ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سٹڈی سرکل میں ممتاز قانون دان شاہ سلم خان ایڈووکیٹ نے حبیب جالب کی جدوجہد، مصائب بھری زندگی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ حبیب جالب آمریت کے خلاف عزم و ہمت کا استعارہ ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے تاریخِ سوات پر تفصیلی روشنی ڈالی جس کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوا جس میں انہوں نے طلبہ کے سوالات کے جواب دئیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔