Swat

برہ بانڈئی،شوہر کے ہاتھوں چاقو کے وار سے بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پولیس سٹیشن کانجو کی حدودمیں واقع علاقہ برہ بانڈئی کے محلہ حافظ بابا میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو چاقو سے وار کرکے قتل کردیااور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ناصر نے وقتی تکرار پر طیش میں آکر وار کیا۔ مقولہ25سالہ مسماۃ(ع) تین بچوں کی ماں تھی جن کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔