Swat

آزادی کی رات من چلوں کا ہلہ گلہ،سیدو شریف روڈ کا ستیا ناس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چودہ اگست کی رات کو من چلوں نے سیدو شریف روڈ پر گاڑیوں کے پہیے گھسا گھسا کرنو تعمیر شدہ روڈ کو خراب کردیا۔ رات گئے تک مکان باغ سے کچہری چوک تک من چلوں نے اس روڈ پر گاڑیوں کی ریس لگائی۔ پہیے گھسائے اور یہ سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔