Swat +A -Aکوزہ بانڈئی، دو سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق August 16, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں دو سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ نور اللہ ولد حبیب اللہ گھر میں بجلی کا تارلگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement