Swat

کالام میں 14 ارب سے زائد کی زمین واگزار کرادی، اے ڈی سی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ 14 ارب روپے سے زائد کی زمین کو واگزار کرادیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد علی خان کے مطابق ان کی نگرانی میں آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ کالام میں 29 میں سے 26 غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کردیا گیا اور باقی عمارتوں کو گرانے کا کام جاری ہے، جس کے بعد بحرین میں آپریشن شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ واگزار زمین کی قیمت14ارب روپے سے زائد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔