(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے میدانی علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔پیر اور منگل کی درمیانی شب ہونے والی بارش سے مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں گرمی کا زور کم ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعرات تک سوات میں وقفے وقفے سے سہ روزہ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
Swat
