Swat

صوبہ میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کی پیش گوئی کر دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پی ڈی ایم اے نے آج سے صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز و طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے جس میں ان کو خبردارکیا گیا ہے کہ بدھ، جمعرات اور جمعہ کو وقفے وقفے کے ساتھ طوفانی بارش، آسمانی بجلیاں گرنے اور سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے۔ اس لئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔