Swat +A -Aمالم جبہ میں مرض سے تنگ لڑکی نے زہر کھاکر خود کشی کرلی August 19, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مالم جبہ کے علاقہ کشورہ میں مرگی کی مریضہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی۔14سالہ گلالئی مرض سے تنگ تھی اور منگل کو اس نے گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement