Swat

کو کارئی، فلاحی تنظیم”خپل کلی وال“ کی کاوش، دو خاندانوں کے درمیان دشمنی ختم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کو کارئی میں مقامی فلاحی تنظیم”خپل کلی وال“ کی کوششوں سے دو رشتہ دار خاندانوں کے درمیان دشمنی ختم ہوگئی۔ فدا اللہ خان اور تاج ملوک خان کے درمیان ایک عرصہ سے دشمنی چلی آرہی تھی۔ تنظیم کے جرگہ کی کوشش سے دونوں فریقین حلف اٹھا کر بغل گیر ہوگئے۔ اس تقریب میں کلی وال تنظیم کے علاوہ اس پاس کے علاقوں کے مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔