Swat

پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بعض پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف عوامی شکایات تفصیل سے سنی گئیں، جن میں کئی پر فیصلے کئے گئے۔ سماعت کے دوران بعض شکایات کو اگلی تاریخ تک ملتوی کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔