Swat

سوات، ایک اور شخص میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3013 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 45 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد2867ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق مزید ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3013 ہوگئی۔ 167 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 44 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔