Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ August 27, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو ہونے والے زلزلے کی شدت5.1، زیر زمین گہرائی 120 کلومیٹر اور ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement