Swat

چارباغ پولیس کی کارروائی، 150 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مار کر150 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او محمد ایاز خان کے مطابق ایک اطلاع پر انہوں نے روشن آباد میں ایک مکان پر چھاپا مار کر دیسی شراب اور آلاتِ کشیدہ کاری برآمد کرکے ملزم محمد زرین کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔