Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والی تیز بارش سے مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو بھی سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔