Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.1 ریکارڈ August 28, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.1، زیر زمین گہرائی 160 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement