Swat

تین الگ واقعات، دو افراد دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تین الگ واقعات میں دو افراد دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ایک شخص کی لاش مل گئی۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں سترہ سالہ ادریس مچھلی کا شکار کرتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا جس کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ خوازہ خیلہ کے مقام پر دریا سے بارہ سالہ بچے کی لاش ملی ہے جس کوشناخت کے لئے ہسپتال میں رکھ دیا گیا۔ اوڈیگرام میں ساٹھ سالہ شخص کی لاش ملی جس کو پولیس نے شناخت اور کارروائی کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔