Swat

ملزم کی رہائی کے لئے جے یو آئی سوات کی موٹرسائیکل ریلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جے یو آئی سوات نے پشاور کی عدالت میں ملزم کو قتل کرنے والے ملزم کی رہائی کے لئے موٹر سائیکل ریلی نکالی۔ ضلعی صدر قاری فتحت اللہ کی قیادت میں اتوار کو موٹر سائیکل ریلی شہر کے مختلف شاہراہوں سے گزر کر گراسی گراؤنڈ پر ختم ہوئی۔ مظاہرین نے قاتل ملزم خالد کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔