Swat

پی ٹی ایم رہنما، ایم این اے محسن داوڑ کا دورہئ سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)رکن قومی اسمبلی اور پختون تحفظ ومومنٹ کے رہنمامحسن داوڑ نے سوات کا دورہ کیا۔ وہ مدین کے علاقہ شاہ گرام گئے اور سیلابی ریلے میں جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وفاقی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جن لوگوں کے گھر پانی میں بہہ گئے ہیں اور جن لوگوں کے نقصانات ہوئے ہیں،ان کا ازالہ کیا جائے اور متاثرین کے لئے حکومت خصوصی پیکج کا اعلان کرے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔