Swat

ملوک آباد، دو فریقین کے درمیان گھریلو تنازعہ پر فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں دو فریقین کے درمیان گھریلو تنازعہ پر فائرنگ میں 6افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں فریقین کی فائرنگ اور جھگڑے میں عرفان، شیر علی، ابرار، اسرار، علی محمد، عثمان علی زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے دونوں فریقین کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔