Swat

سوات، ایک ہی دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق اتوار کو پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.4، زیر زمین گہرائی190کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلہ کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی120کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔