Swat

سیلابی ریلے میں بچی کی لاش برآمد، 2 تاحال لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ شاہ گرام میں سیلابی ریلے میں لاپتا بچی کی لاش دریا سے مل گئی۔ ڈی ایس پی حبیب اللہ کے مطابق چالیار میں چھے سالہ ثمینہ کی لاش برآمد ہوئی۔ 28 اگست کو سیلابی ریلے میں اب تک نو افراد کی لاشیں برآمد ہوچکی ہیں۔ دو افراد تاحال لاپتا ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔