Swat

سوات، مزید دو افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 3043 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متااثرہ افراد کی تعداد 3043 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق اب تک صحت یاب افراد کی تعداد 2906 ہے۔ 128 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت فعال مریضوں کی تعداد 37 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔