Swat

نارنج پوڑا میں چھت گرنے سے نمازی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ نارنج پوڑا میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے چھت گرنے سے نمازی جاں بحق ہوگیا۔ 53سالہ فضل رحیم سردی کی وجہ سے باورچی خانہ میں عشا کی نماز پڑھ رہا تھا کہ اس دوران باورچی خانہ کی چھت گرنے سے وہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاش کو ملبے سے نکال دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔