Swat

سوات، بیشتر نجی سکولوں کو کھول دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بیشتر نجی سکولوں کو کھول دیا گیا۔سیدو شریف، مینگوررہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں بیشتر نجی سکول کھل گئے ہیں اور طلبہ نے سکول جانا شروع کردیا ہے۔ سرکاری اور نامور نجی سکول تاحال بند ہیں۔ سکول انتظامیہ نے طلبہ سے فیس وصول کرنے کا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے۔ رحیم آباد کے رہائشی شاہد خان نے بتایا کہ ان کا بچہ سکول جارہا ہے لیکن چھ ماہ چھٹیوں کے باوجود سکول انتظامیہ تمام مہینوں کی فیس مانگ رہی ہے۔ فیس نہ دینے کی صورت میں بچے کو سکول سے نکالنے کی دھمکی دی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔