Swat

دریائے سوات، اونچے درجے سیلاب کے بعد پانی کی سطح معمول پر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں حالیہ بارشوں کے بعد انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے بعد پانی کی سطح معمول پر آگئی۔ گذشتہ روز اس دریا میں خوازہ خیلہ کے مقام پر پانی کا اخراج 61ہزار کیوسک تک پہنچ گیا تھا اور جمعہ کو گذشتہ روز پانی کا اخراج21310کیوسک رہا۔ محکمہ ایری گیشن کے حکام کے مطابق دریا میں پانی کا اخراج معمول پر آگیا ہے۔ جمعہ کو سوات میں مطلع صاف اور موسم خوشگوار رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔