Swat

پبلک ہیلتھ ویلفیئر یونین سوات کے ملازمین کل مظاہرہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پبلک ہیلتھ ویلفیئر یونین سوات کے کارکن ملازمین کل منگل کو مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ پبلک ہیلتھ ویلفیئر یونین خیبر پختون خوا کے جنرل سیکر ٹری سبحان علی خان، سوات کے صدر احسان اللہ خان کے مطابق صوبہ خیبر پختون خوا کے تمام اضلا ع کی طرح سوات مینگورہ میں بھی آل گورنمنٹ ایمپلائز الا ئنس کے زیر اہتمام 8 ستمبر بروز منگل کو ہو نے والے احتجا جی مظاہر ے پبلک ہیلتھ سوات کے تمام ملازمین بھر پور شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں سرکا ری ملازین کی تنخواہوں میں اضا فہ نہ کر نا اورسرکا ری محکموں میں ایڈہا ک ازم ملازمین کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے، جس کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاجی جلسوں کا سلسلہ جا ری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔