Swat

جوڈیشل کمپلیکس خوازہ خیلہ میں صفائی مہم کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج اشفاق علی حیدرنے جوڈیشل کمپلیکس خوازہ خیلہ میں صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ دیگر ججوں کے ساتھ کمپلیکس میں جھاڑو لگائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے اور اگر ہم اپنے گھر، کام کی جگہ اور ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھیں گے، تو ہم بیماریوں سے دور رہیں گے اور پاکستان کے ان خوبصورت علاقوں کا حسن بھی برقرار رہے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔