(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے بی اے /بی ایس سی، بی کام اور بی بی اے کے امتحانات 29 ستمبر 2020ء سے شروع ہوں گے۔ کنٹرولر امتحانات محمد ریاض کے مطابق امتحانی ڈیٹ شیٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ریگولر طلبہ و طالبات کو رول نمبرز ان کے متعلقہ کالجز کو بھیج دیئے جائیں گے۔ پرائیویٹ طلبہ و طالبات کو رول نمبرز ان کے مستقل پتا پر بذریعہ پاکستان پوسٹ ارسال کئے جائیں گے۔
Swat
