(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے گورتئی میں ایکسکویٹرمیں آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقے گورتئی میں کام کے دوران ایکسکویٹر گاری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Swat
