(باخبرسوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مخالف جماعتیں بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہیں۔ مخالفین قوم کو جھوٹی باتوں سے ورغلا نہیں سکتے۔ حلقہ پی کے 5 کی تعمیر و ترقی ہمارا نصب العین ہے۔ اب خالی نعرے لگانے والوں کا دور گزر چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سیدوشریف میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Swat
