Swat

وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی قطر کے سفیر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاؤٹس کے نیشنل کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان التانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات اور نوجوانوں کی تنظیموں کے باہمی تبادلے اور ترقی کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے باہمی تعلقات میں مزید بہتری اورد ونوں ممالک کے نوجوانوں کی تنظیموں کے باہمی تبادلے، ترقی اور اس کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔