Swat

رحیم آباد پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گروہ کے ارکان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد پولیس نے موٹرسائیکل چور گروہ کے 4ارکان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ اوتھانہ رحیم آبادکے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں موٹرسائیکلیں چوری کرنے والے گروہ کے چار افراد وقاص سکنہ ڈنڈونوقلعہ حال اوڈیگرام،وقاص سکنہ تختہ بند،ساجد سکنہ ملم جبہ حال تختہ بنداور عثمان ولد سکنہ بونیر حال تختہ بند کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ دس موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔