Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 3.9 ریکارڈ September 15, 2020 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو ہونے والے زلزلے کی شدت3.9، زیر زمین گہرائی224کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement