Swat

ریاستِ سوات کے آخری والی کی 33 ویں برسی منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریاستِ سوات کے آخری والی میاں گل عبدالحق جہانزیب المعروف والی صاحب کو ہم سے بچھڑے 33 سال ہوگئے۔ وہ 1987ء میں انتقال کر گئے تھے۔ اُن کی 33ویں برسی کے موقع پر سواستو آرٹ اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کی جانب سے کورونا ایس او پیز کے تحت محدود تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے ریاستِ خداداد یوسف زئی سوات کے آخری والی کی جانب سے ریاست سوات کو فلاحی ریاست بنانے اور ریاست کے لئے اُن کی خدمات پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کے بلند درجات کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔