(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج بحرین نے قتل کے مقدمے میں باپ بیٹے کو عمر قید و جرمانے کی سزا سنادی۔ پبلک پراسیکوٹر ہارون خان سیفی اور ملزمان کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دونوں ملزمان کو عمر قید اور دس، دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ملزم غفار خان نے اپنے باپ صاحب زر کے ہمراہ علاقہ کارین بشی گرام میں دو سال قبل اپنے سسرگل محمدخان کو پر پتھر کے وار رکرکے قتل کیا تھا۔
Swat
