Swat +A -Aسوات پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی،52 مشتبہ افراد گرفتار September 19, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے مختلف علاقوں میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرکے 52 مشتبہ افراد کوگرفتار کرکے ان کا ڈیٹا چیک کیا، جن میں 30جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ برآمد کیا۔ اشتہار / Advertisement