Swat

سوات پولیس کی مختلف کارروائیاں، قیمتی لکڑی برآمد،ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے دو کارروائیوں میں قیمتی لکڑی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او خوازہ خیلہ نے ایک موٹر کار سے دس سلیپر برآمد کرکے ملزمان حسیب خان ساکن پشاور اور محمد زمین ساکن سیدو شریف کو گرفتار کرلیا۔ ایک اور کارروائی میں انہوں نے گاڑی سے 12 قیمتی سلیپر برآمد کرکے ملزمان انور اللہ، عباس خان ساکن دیر اور محمد حمید ساکن نوشہرہ کو گرفتار کیا۔ ایس ایچ او بحرین نے ایک گاڑی سے 12سلیپر برآمد کرکے ملزم شاہد علی کو گرفتار کرکے محکمہئ جنگلات کے حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔