Swat +A -Aخوازہ خیلہ، شمک، پک اَپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق September 19, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں پک اَپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ 15 سالہ عمران ولد طیب ساکن بانڈئی کو سپردِ خاک کردیا گیا۔ پولیس نے پک اَپ ڈرائیور ملک فیصل کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement