Swat

پختون قوم کا بنی اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں، سعد اللہ جان برقؔ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ممتاز ادیب، شاعر، مؤرخ اور کالم نگار سعداللہ جان برق نے کہا ہے کہ پختون قوم کا بنی اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں۔نہ بنی اسرائیل کا کوئی قبیلہ غائب ہی ہوا تھا۔ گذشتہ روز ”فکر جالب سوات چیپٹر“ کی جانب سے سٹڈی سرکل میں ”د پختنو اصل نسل“ کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختون قوم کا افغان قوم سے بھی تعلق نہیں ہے۔ پختون اور افغان الگ الگ قومیں ہیں۔ انہوں نے پختون قوم کی تاریخ پر مفصل روشنی ڈالی اور آخر میں سوال و جواب کے سیشن میں انہوں نے حاضرین کے سوالوں کے جوابات بھی دئیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔