Swat

جماعتِ اسلامی اجتماع 26 اور 27 ستمبر کو سنگوٹہ میں منعقد ہو گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کا دورزہ تربیتی اجتما ع ِارکان 26 اور 27 ستمبر کو المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہو گا۔ جماعتِ اسلامی کے ترجمان کے مطابق اجتماعِ ارکان سے امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت جماعت اسلامی کے مرکزی اور صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔