Swat

سوات کے ینگ لائرز کا اپنے مطالبات کے لیے مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے ینگ لائرز نے اپنے مطالبات کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہائر ایجو کیشن کمیشن نے ”گیٹ“ کے زیر اہتمام ”این ٹی ایس“ کے ذریعے جو لاء گیٹ ٹسٹ لیا ہے، اس میں بہت سارے سوالات آوٹ آف کورس تھے۔ ڈھیر سارے سوالات کے لئے جو آپشن جوابات دیے گئے تھے، وہ غلط تھے۔ چھے دنوں میں ٹیسٹ کا انعقاد کیاگیا تھا جو پیپر کی تیاری کے لیے بہت کم وقت ہے۔ا س میں کوئی تیاری نہیں جاسکتی۔ انہوں نے ٹیسٹ دوبارہ لینے اور آوٹ اف کورس سوالات شامل نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔