Swat

مینگورہ بارامہ، پولیس موبائل گاڑی اہلِ علاقہ کے لئے درد سر بن گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں پولیس کی موبائل گاڑی اہل علاقہ کے لئے درد سر بن گئی۔ بارامہ پولیس چوکی کے ساتھ پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور پولیس کی گاڑی کو سڑک پر پارک کرتا ہے جس کی وجہ سے اس سڑک پر گاڑیوں کا گزرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ پولیس کا ڈرائیور خود ٹریفک قوانین سے بے خبر ہے۔ اہلِ علاقہ نے ڈی پی او اور ڈی ایس پی سٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈرائیور کو ہدایت کریں کہ وہ اس چھوٹی سڑک پر پارکنگ نہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔