(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کو پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.4، زیرِ زمین گہرائی190 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی180کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
