Swat

ٹریفک حادثہ، ڈاکٹر عبید پرویز زندگی کی بازی ہار گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مری میں ٹریفک حادثہ میں زخمی نوجوان ڈاکٹر عبید پرویز انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر عبید پرویز مری گئے تھے جہاں ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ جمعہ کو زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے ان کو جمعہ کے روز آبائی قبرستان کوکارئی سوات میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔