Swat

سوات پولیس ٹریننگ اسکول،ڈی ایس پیزکاایڈوانس کورس مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس ٹریننگ اسکول میں 35 ڈی ایس پیزکاگیارہواں ایڈوانس کورس مکمل ہوگیا۔ آئی جی پولیس ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے ڈی ایس پی کورس مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر تقریب سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ضم شدہ قبائلی علاقوں کی پولیس کا حقیقی انضمام کررہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کا اعزاز ہے کہ دوسرے صوبوں کے آفیسرزکی ٹریننگ یہاں ہورہی ہے۔ ہمارا ایک ہی مقصد ہے، انصاف اور دہشت گردی پر قابوپانا۔ ماضی میں پولیس نے جب اختیارات کا استعمال نہ کیا، تو اورلوگوں کو اختیارملا۔ ہم اپنے فرائض سے کسی صورت بھی دستبردارنہیں ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔