Swat

سوات چیمبرآف کارمرس کے انتخابات مکمل، حاجی حمید الرحمان صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات چیمبرآف کارمرس کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ حاجی حمید الرحمان سوات چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب کردیئے گئے۔ اکبر خان سینئر نائب صدراور عثمان نائب صدر چن لیے گئے۔ الیکشن میں 17 امیدوار پہلے ہی سے بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ نومنتخب عہدیداروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان پر جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیاگیا ہے، اس پر وہ پورا اتریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔