Swat

بحرین، پنج سالہ گونگا، بہرا بچہ جنسی تشدد کا نشانہ بن گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ ساتال میں پانچ سالہ گونگے، بہرے بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ایس ایچ او اسلام الحق کے مطابق خصوصی بچے کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے کے بعد15سالہ ملزم شیر خان کے خلاف دفعات 377/53CPA کے تحت ایف آئی آر درج کرادی گئی اور ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزم بالغ ہے۔ واضح رہے کہ چار دن کے دوران تحصیل بحرین میں یہ تیسرا واقعہ ہے جس میں دو بچوں کو قتل بھی کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔